سرگودھا: محکمہ صحت کے ملازم کے گھر سے لاکھوں روپے کی سرکاری ادویات برآمد

سرگودھا میں محکمہ صحت کے ملازم کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات برآمد ہو گئیں۔

محکمہ صحت کے حکام کے مطابق چک 58 شمالی میں محکمہ صحت کے ملازم کے گھر سے سرکاری ادویات برآمد ہوئیں، ملزم ٹی ایچ کیو اسپتال شاہپور کا ملازم ہے جس نے اپنے گھر پر کلینک بھی بنا رکھا تھا۔

محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ملزم کے گھر سے برآمد ہونے والی لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

 

Post a Comment

0 Comments