کار میں دو افراد سوار تھے لاشوں کو نکال لیا گیا ہے جاں بحق ہونے والوں کی شناخت اسد خاں پپو اور حاجی جمیل کے نام سے ہوئی جاں بحق ہونے والے بلال ٹاون چونیاں کے رہائشی تھے جاں بحق ہونے والوں کے گھروں میں اطلاع ملتے ہی کہرام مچ گیا کار تیز رفتاری کے باعث پل کا جنگلہ توڑ کر نہر میں گری تھی لاشوں اور کار کو نکال لیا گیا ہے ریسکیو آپریشن ختم کردیاریسکیو
محمد وقاص بھٹی ڈپٹی بیوروچیف بی بی این نیوز قصور
0 Comments