کراچی: شہر قائد میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار بھی ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث نکلے۔
مطابق کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں تین اہلکاروں کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
0 Comments