ٹھٹھہ ۔بیورو چیف نثار خالق
ٹھٹھہ چلیا ٹول پلازہ کے قریب ٹھٹھہ حیدرآباد روڈ پر سوزوکی اور ٹرک میں خوفناک تصادم میں 7 افراد جانبحق جبکہ 7 مسافر سخت زخمی زخمیوں اور جانبحق ہونے والوں کو سول ہسپتال مکلی منتقل کر دیا گیا جانبحق ہونے والوں میں سوزوکی ڈرائیور مبارک شورو ۔ ہارون بنگالی۔ انور ملاح ۔ علو ولد سومار ملاح ۔ رسولی ولد اوبایو ملاح ۔ علی شیر ولد اوبایو ملاح ۔ مولا بخش ولد امام بخش ملاح
انتقال کرنے والوں کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد وارثوں کے حوالے کیا گیا اطلاع ملنے پر سابقہ ایم پی اے ریاض شاہ شیرازی ۔ حنیف میمن ۔ ملاح سربراہ ڈاڈا آدم گندرو سمیت کافی لوگوں نے ھاسپیٹل پہنچ کر زخمیوں کی علاج کروانے میں مدد کی
لاشیں گھر پہنچے پر قیامت کا منظر حادثے کے بعد پورا علاقہ سوگوار
0 Comments