اسلام آباد میں اسکول طالبہ کے ساتھ اسلحے کے زور پر مبینہ اجتماعی زیادتی، تین ملزمان گرفتار


 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں زیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا، جس میں تین ملزمان نے اسلحے کے زور پر اسکول کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد تھانہ شالیمارکی حدودمیں اسلحہ کی نوک پر تین افراد نے طالبہ کے ساتھ زیادتی کی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments