غزہ: مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں اسرائیلی فوج نے چھاپے کے دوران نوجوانوں پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں صحافی سمیت 6 نوجوان شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں 100 اہلکاروں پر مشتمل اسرائیلی فوجی کا دستہ فلسطینی قیدی اسلام فروخ کے تین منزلہ گھر کو مسمار کرنے پہنچے جہاں ان کی والدین اور چار بہنیں رہائش پذیر تھیں
0 Comments