حافظ آباد: ٹیوشن سے واپسی پرگیارہویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

حافظ آباد کے علاقے سوئیانوالہ میں گیارہویں جماعت کی طالبہ سے 3 ملزمان نے مبینہ زیادتی کی ہے ۔

پولیس کے مطابق  طالبہ کے والد کی مدعیت میں 2 خواتین سمیت 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم اور  سہولت کار  2 خواتین کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔

 

Post a Comment

0 Comments