کراچی: ڈسٹرکٹ ویسٹ میں پولیس کے نام پر گھر میں گھس کر لوٹ مار اور ایک واردت نے پولیس کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔
گلشن معمار میں سادہ لباس افراد بنگلے میں گھس کر اہلخانہ کو سرچ وارنٹ کے نام پر یرغمال بنا کر لوٹ مار کی اور 2 بھائیوں کو اغوا کر کے اپنے ہمراہ لے گئے جس میں سے ایک کو کچھ دور جا کر اتار دیا جبکہ دوسرے کا تاحال کوئی سر
0 Comments