عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لئے سرچ وارنٹ حاصل کر لئے، پولیس


 لاہور: پولیس نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے سرچ وارنٹ حاصل کرلیے۔

پولیس حکام کے مطابق زمان پارک میں واقع عمران خان کے گھر کی تلاشی کے لیے جانے والی ٹیم میں ایس پی اور خواتین اہلکاربھی شامل ہوں گی۔دہشتگردوں کی تلاش کے لیے گھر کے اندرونی اور بیرونی حصوں کی سرچنگ کی جائے گی۔

Post a Comment

0 Comments